@𝒦𝒶𝓈𝒽𝒾𝒻 𝒬𝒶𝒹𝓇𝒾 ☬༒꧂:@𝒦𝒶𝓈𝒽𝒾𝒻 𝒬𝒶𝒹𝓇𝒾 ☬༒꧂:❤️🥹 اب کوئی ہاتھ سر پر رکھنے والا نہیں،
اب کوئی غلطی پر سمجھانے والا نہیں۔
دنیا میں سب کچھ ہے میرے پاس،
بس میرے والد میرے پاس نہیں۔ 🥹💔
اللہ پاک میرے والدِ محترم کی مغفرت فرمائے،
ان کی قبر کو نور سے بھر دے،
اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ 🤲❤️miss you baba sain 😭 آمین ثم آمین۔ 🤲