@siyah__bakhtt__: وه مجھے اپنی عادت لگا کر کہتی ہے کہ میں قرآن پڑھتی ہو حدیث میں لکھا ہے کسی غیر محرم سے تعلق رکھنا گناہ ہے میں تم سے شادی کروں گی لیکن میرے گھر والے نہیں مانے گے یہ بات اسے 5 سال بعد کیوں یاد آئی کہ گھر والے نہیں مانے گے کہتی ہے بھول جاؤ مجھے اپنے آپ کو کنٹرول کرنا سیکھو بات بھی نئی کرتی اب ایسی ہوتی ہے عورت ذات ایک ماں کے بیٹے کو ذہنی مریض کر کے پھر بہانے بنا کے چھوڑ دیتی ہے ۔ #deeplines #foryou #trending #viral #urduadab