@jiplover5: قیمتیں بڑھانے والوں کو لانے والے سازشی ٹولے کے سربراہ کا نام کیا تھا؟؟؟؟ کرائے پر دستیاب مولوی اگر جماعت اسلامی پر تنقید کرتے ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں، کیونکہ حافظ صاحب پہلے ہی ان کی اصلیت واضح کر چکے ہیں۔ #hafiz_naeem_ur_rehman💕 #jammat_e_islami💞 #پیٹرول۔کی۔قیمت۔میں۔کمی #1millionviews #viraltiktok

JIP lover 💖
JIP lover 💖
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 18 September 2026 16:04:16 GMT
2350
181
14
13

Music

Download

Comments

ab....od1
Ab...d :
ٹیشو پیپر کے طرح استعمال ہونے والا مولوی اگر جماعت اسلامی پر تنقید کرتے ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں، کیونکہ حافظ صاحب پہلے ہی ان کی اصلیت واضح کر چکے ہیں....... ٹیشو پیپر کے طرح استعمال ہونے والا مولوی اگر جماعت اسلامی پر تنقید کرتے ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں، کیونکہ حافظ صاحب پہلے ہی ان کی اصلیت واضح کر چکے ہیں
2026-09-18 16:16:48
1
said.somam.bacha
Said Somam bacha :
Hafiz zindabad
2026-09-18 18:18:53
1
user375291327938746
وقار احمد گوھری :
جماعت اسلامی پاکستان کی سب سے بڑی منافق جماعت ہے۔ ان کا اسلام صرف جلسوں اور دھرنوں تک محدود ہے۔ یہ مہنگائی کے خلاف دھرنا دیتے ہیں اور اندر جا کر حکومت سے ڈیل کر کے آجاتے ہیں۔ ان کے دھرنوں سے آج تک کسی غریب کو فائدہ نہیں ہوا، الٹا ہر مذاکرات کے بعد پیٹرول اور بجلی مہنگی ہو جاتی ہے، جیسا کہ آج مولانا فضل الرحمان نے بھی بالکل سچ کہا۔ یہ الخدمت کے نام پر لوگوں سے اربوں کا چندہ لیتے ہیں اور اسی پیسے سے اپنی سیاست چمکاتے ہیں۔ کراچی میں ان کو موقع ملا تو کے الیکٹرک سے ڈیل کر لی، کے پی میں حکومت ملی تو سارے منصوبے ناکام۔ ان کا کام صرف دوسری جماعتوں پر فتوے لگانا ہے، خود عمل صفر ہے۔ نہ ان کے پاس کوئی معاشی پلان ہے، نہ کوئی عوامی حل، صرف دھرنا، فوٹو سیشن اور واپسی۔
2026-09-18 18:24:30
0
sayed45593
Saeed. 🥰K🥰😘😘😘 :
2026-09-18 17:52:09
0
.muhammad4473
💖 اَلْحُبُّ فِی اللّٰهِ💖 :
برداشت کرو ابھی تو مولانا صاحب نے صرف اشارہ دیا ہے
2026-09-18 17:47:47
0
umarumarkhan8608
Umar khan :
mawlana wargia
2026-09-18 18:29:13
0
attaurrahman1996
AttaurRahman199 :
🥰🥰🥰
2026-09-18 18:06:14
0
saadahmad6313
Saad Ahmad6313 :
❤️❤️❤️
2026-09-18 17:52:21
0
luqman.hakeem721
Luqman Hakeem :
♥️♥️♥️
2026-09-18 17:19:02
0
tajmal.khan50
tajmal khan :
👍👍👍
2026-09-18 17:37:00
0
user7794385611455
user7794385611455 :
🥰🥰🥰
2026-09-18 17:57:06
0
yasir.saeed098
YASIR SAEED :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-18 17:16:32
0
abbasmomhand3
abbasmomhand :
🥰🥰🥰
2026-09-18 17:08:02
0
ghufran.rabbani7
♥🥀Maلik Ghufran🥀♥ :
🥰🥰🥰
2026-09-18 16:18:22
0
inamuddininamuddi8
Inam khan :
♥️♥️♥️
2026-09-18 18:29:22
0
To see more videos from user @jiplover5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About