mere liye Bhi koi sher kahe agar ap mer message Ka jawab degye
2026-09-18 17:22:45
4
🦋 ZeeNat ShehZadi🌹 :
جھوٹی ہنسی چہرے پر چُھپا کے بیٹھے ہیں....🥲
سارے الزام خود پر لگا کر بیٹھے ہیں....🖤
ہاتھ کانپنا لازمی ہیں اِس میں حیرت کیسی...❤️🩹
میں کھلونا نہیں، محبوب گواہ کر بیٹھے ہیں...🥀💯