@haq.ki.awaz531: #tariqjamil❤️💯 #emotionalbayan #viralvideo #viral #foryoupage

Haq Ki Awaz✅
Haq Ki Awaz✅
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 18 September 2026 16:10:02 GMT
427706
32246
714
1269

Music

Download

Comments

haroon.danish54
Haroon Danish :
good question
2026-10-14 19:19:53
0
sarioaliinayat
Sario Ali Inayat :
اگر مالدار گھرانے سے ہو تو وہ مال اللہ کی راہ میں خرچ کردو
2026-10-09 23:04:38
106
user194054608
Ayaz Khan :
in k bahi b arbon pate hin
2026-10-15 19:31:45
0
adnanqamar158
ADNAN QAMAR :
سوال گندم جواب چنا
2026-10-10 02:50:47
52
salmanseelu
SaL MaN :
مال اللہ کی راہ میں خرچ کردو جیسا کہ سیدنا صدیق اکبر جناب سیدنا عثمان غنی رضی اللہ نے اپنا مال راہ خدا میں تقسیم کردیا تھا آپ بھی صحابہ کی اس سنت کو اپنالیں
2026-10-10 06:11:03
36
ranashakeelnaru
Rana Shakeel Naru :
batthi sb great 👍
2026-10-15 03:58:27
0
faheem6520
🌻🌹FAHEEM talagang 🌹🌻 :
السلام علیکم ویسے میں حیران ہو رہا ہوں اپ لوگوں کے کمنٹس پڑھ کے کہ کہ جو بیچ میں دانشور مولانا صاحب کو مشورے دے رہے ہیں کہ اگر مالدار ہیں تو اللہ کی راہ میں خرچ کریں تو برائے مہربانی ذرا سرچ کریں کہ مولانا صاحب اللہ کی راہ میں کس طرح خرچ کر رہے ہیں اور⁷ انہوں نے اپنی زندگی کس طرح اللہ کے راستے میں وقف کی یہ اپ لوگ کبھی پتہ نہیں کریں گے کیونکہ اپ لوگ چاہتے ہیں کہ مولانا صاحب سائیکل پر گھومیں اور فقیروں کی طرح پرانے پرانے کپڑے پہنے تو یہ نہیں ہو سکتا اللہ نے انہیں دیا ہے تو اللہ کے دیے میں سے اگر وہ تھوڑا بہت اپنے اوپر خرچ کر رہے ہیں تو اس میں کیا برائی ہے
2026-10-10 06:33:21
25
naz_swati
nazjahngeri :
es bndy k qol o fal m hmesha tazad ra h
2026-10-11 04:38:53
7
usmanmalik8587
Usman Malik :
Molana sb sy pochen MTJ jo mehnga brand ha kis ka ha
2026-10-09 19:43:43
19
rose.kanwal
Nosheen :
مالدار ہیں تو ضرورت مند تھوڑے ہیں اس ملک میں ۔۔۔بانٹیں
2026-10-10 11:41:49
14
ishaq0992
ishaq :
sawal gandum jawab chaana.
2026-10-09 18:00:19
20
tahirafaq791
Tahir Afaq :
اس میں تو کوئی شک نہیں مولانا صاحب خاندانی نواب ہیں، مالدار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں، انہوں نے وہ سب چھوڑ کر دین کی خدمت کی طرف آے ہیں یہ بات دیکھنے والی ہے
2026-10-10 09:13:03
12
malik.haseeb9518
Malik Haseeb :
منافت کی انتہا ہے مالدار خاندان میں پیدا ہو گئے ہو تو غربا میں تقسیم کیوں نہیں کرتے؟
2026-10-13 09:33:42
9
itsahmad554
it's ahmad :
آج کل کے علماء وراستی طور پر امیر ہیں
2026-10-09 17:24:01
8
your.raza
️『R么乙么』 :
اگر مالدار گھرانے سے ہو تو وہ مال اللہ کی راہ میں خرچ کردو
2026-10-13 15:11:26
9
afzaalahmed2994
[email protected] :
جب ان کو اپنے پہ اتی ہے تو یہ ایسی مثالیں دیتے ہیں ۔نعوذ باللہ کیا ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم غریب تھے وہ تو پہاڑ کی طرف اشارہ کرتے تو وہ سونا بن جاتا
2026-10-09 10:24:48
16
gugchay.khan4
Kk :
khubsurat answer
2026-10-10 03:52:28
8
musafirajnabi
❣️Fazal M❣️ :
❤️علماے حق مولانا طارق جمیل صاحب❤️
2026-10-09 13:56:33
23
arif.nadeem57
arif nadeem :
صرف ڈاکٹر اسرارمرحوم ایسے تھے جن کے پاس اپنا گھر تک نہیں تھا
2026-10-13 07:36:28
5
rsk4972
RSK4972 :
انسان کو انسان رہنے دو فرشتہ نا سمج لیا کرو
2026-10-10 14:24:37
8
mohammadshahid5318
Shahid :
ڈاکٹر طارق جمیل صاحب بہت دلیل سے بات کرتے ہیں
2026-10-09 14:15:43
19
xpertabbas
🕊️𝗘𝘅𝗽𝗲𝗿𝘁 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀🕊️ :
تو کیا حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مالدار گھرانے سے تعلق نہیں رکھتے تھے ۔۔۔؟؟؟؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو قبیلہ قریش کے سردار گھرانے سے تھے ۔۔۔۔۔۔ لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تقسیم کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔۔۔۔
2026-10-10 13:18:21
6
bahram_khan_2294
BAHRAM_KHAN_2294👑 :
Tariq jameel sab ko Allah Pak lambee zindagii daa g
2026-09-18 18:11:02
8
islamabad8472
introvert ❤️‍🩹🍂 :
ab sunane lag gy apni mrzi ki hadees🙂
2026-10-11 07:57:02
5
munir.shah612
Munir Shah :
گریٹ پرسنالٹی ماشاءاللہ 🥰
2026-10-09 15:12:42
7
To see more videos from user @haq.ki.awaz531, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About