Isko khty hyn gherat mnd qoam ❤️we stand with roshm khan
2026-09-19 09:04:27
37
Jamshid Khan :
خداپاک ان ظالمو کو تباہ کریی
2026-09-19 06:52:17
22
abdu allah :
آپ کی تربیت کرنے والوں پر ہزاروں رحمتیں نازل اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہمیشہ کامیاب رہے اور ہمیشہ خوش رہیں اگر ہم سب مل کر ایک دوسرے کے ساتھ دیں تو پھر ہمیں کوئی نہیں ہراسکتے اور ہم ہمیشہ کامیاب رہینگے انشاء اللہ تعالیٰ اور سب سے پہلے ہم مسلمان ہیں اور مسلمان اپس میں بھائی بھائی ہیں اس کے بعد ہم سب پاکستانی ہیں اور پاکستان چار قوموں سے بنا ہوا ہیں پشتون بلوچ سندھی اور پنجابی اور ہمارے دل میں ہر اس شخص کے لیے احساس ہیں جو ایک دوسرے کے دکھ اور درد میں ساتھ ہوں
2026-09-19 07:00:40
16
Peaceful 🤍 :
Justice for Rosham Khan 🙏😭
2026-09-18 19:01:44
12
Murad Noor :
great Bhai ham sab aik Hy
2026-09-19 06:29:51
12
Umar khan :
پا کستانی ھے سب
2026-09-18 18:38:57
10
ابرار 💔💔DasTan :
Asy He Qoumiyat Firqa Farasti Aur Siyasi Party Bazi Sa Niklengy Sab Ak Hongy To Qanoon Ki Baladasti Hogi
2026-09-18 20:18:36
11
@Fazal-e-lahi Qureshi :
آج بھی بھٹو مردہ ہے کل بھی بھٹو مردہ تھا
2026-09-18 19:25:13
15
kabeer Rahu :
insaf milna chaiyea
2026-09-19 07:10:10
2
ANWAR KHAN :
ھم بھائی ہے اور حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کی امت ہے
2026-09-19 19:26:40
10
Salahudin Ayyubi :
روشان کے والد کی تقلیف ہم سب اپنے دلوں میں محسوس کرتے ہیں
2026-09-19 19:00:21
6
khan_uk804 :
2026-09-19 04:11:01
8
Nida Qadir :
justice for Rosham
2026-09-19 01:05:06
2
Islamic boy :
ایکمسلماندوسرے مسلمانکا درد محسوس کرتا ہے اور اس کا دردتو اللہ پاک سوائے قاتلوں کے کسی کو نہ دکھائےاللہ اس مہینے کے وسیلے سےاس مضلو باپ کیمدد فرماامین
2026-09-18 18:07:59
12
zareen nangyyal :
زبردست پيغام
2026-09-18 22:28:54
3
ANWAR.SHAH🥰 :
2026-09-18 19:11:51
9
Taimur Shah :
very good
2026-09-19 09:50:17
2
گلاب 🌹 :
Good Broo
2026-09-18 21:25:03
2
NASEEM.ORAKZAI :
good masaga
2026-09-19 09:06:01
2
🇦🇫 سلمان محسود||•√ :
good
2026-09-19 10:00:07
2
MuJeeB.Khan :
ماشاءاللہ
2026-09-19 05:15:48
3
✨Umir khan :
2026-09-19 01:43:46
2
Muhammad Khalid :
میں سیلوٹ پیش کرتا ہوں آ پ کو اور آ پ کے اہلیہ کو
2026-09-19 18:37:37
1
Powar Star Liquid Chemical :
🦋:دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا ،
جتنا حضرت محمدؐ اپنی اُمت کے لیے روئے 😭
2026-09-19 20:26:38
3
Yousuf :
بھت آچھا فرمایا اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے آمین ھم سب بھائی ہیں بھت شکریہ
اللہ پاک شہید کی شہادت قبول فرمائیں آمین لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین
2026-09-19 07:17:36
2
To see more videos from user @yaseenafridi30, please go to the Tikwm
homepage.