@mak_policekp: آج صبح ، سانحۂ کوہاٹ سے قبل ، کور کمانڈر پشاور ، اپنے پولیس کے بھائیوں کے ہمراہ پولیس ہیڈکوارٹرز پشاور میں موجود تھ ——— 18 ستمبر 2026 *پشاور* *کور کمانڈر پشاور کا سی سی پی او آفس پشاور کا دورہ* سی سی پی او آفس پہنچنے پر کور کمانڈر کو پولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی کور کمانڈر پشاور کی یادگار شہداء پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی سی سی پی او نے کور کمانڈر پشاور کو سکیورٹی مانیٹرنگ اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات سے متعلق بریفنگ دی کور کمانڈر پشاور کی پولیس افسران سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ کور کمانڈر پشاور کی اجلاس میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اقدامات پر گفتگو کور کمانڈر پشاور نے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا کور کمانڈر پشاور کا خیبر پختونخوا میں پائیدار امن کے لیے پولیس اور سکیورٹی اداروں کے باہمی تعاون کو مزید مؤثر بنانے پر زور