@hanzalamalik_313: عمدة الطالب في أنساب آل أبي طالب میں لکھا ہے کہ عقیلؓ نے حضرت علیؓ سے علیحدگی اختیار کی، معاویہؓ کی طرف گئے اور صفین میں ان کے ساتھ موجود تھے ۔ #dontunderviewmyvideos🥀 #foryoupage❤️❤️
Iska kiya mtlb hoa agr wo shamil hoye tu???
Aesy to lakhon slam Hazrat Amaar bhi yasir R.A jo Mola k sath thy aur baghion k khilaaf lary
hadees paak Hazrat Ammaar bin yasir k bary me hai na k Aqeel R.A k bary me
2026-09-19 07:57:14
23
استاد رمضان...👑⚔️🙌☠️✨ :
حضرت عقیل رضی اللہ عنہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بڑے بھائی تھے، حضرت جعفر طیار رضی اللہ عنہ کے بھی بھائی، اور نبی کریم ﷺ کے چچا زاد بھائی تھے۔ بہت ذہین، نسب شناس اور فصیح و بلیغ صحابی تھے۔
تاریخ میں آتا ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عقیل رضی اللہ عنہ کے درمیان دنیاوی معاملات، خاص طور پر بیت المال کی تقسیم پر کچھ اختلاف ہوا تھا، جس کے بعد وہ کچھ عرصہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی طرف چلے گئے تھے۔ بعض مورخین اس کو اس طرح بیان کرتے ہیں، بعض اس کی تفصیل میں مختلف رائے رکھتے ہیں۔
لیکن اہم بات یہ ہے کہ یہ تمام ہستیاں صحابہ کرام اور اہل بیت ہیں، ہمارے لیے قابل احترام ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ ہوں، حضرت عقیل رضی اللہ عنہ ہوں یا حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ، ان کے آپس کے معاملات اللہ کے سپرد ہیں۔
ہمارا کام ان سب کا ادب کرنا، ان کے لیے رضی اللہ عنہ کہنا اور امت میں محبت و اتحاد کی بات کرنا ہے۔ کسی بھی مسلک کو برے الفاظ سے یاد کرنا اچھی بات نہیں، اللہ ہم سب کو صحابہ اور اہل بیت کی محبت نصیب فرمائے۔
اور ان رافضیوں کو اللہ پاک ہدایت نصیب فرمائے اہل بیت بھی ہمارے ہیں صحابہ بھی ہمارے ہیں
2026-09-19 14:01:04
25
sami rana :
صرف یااللہ مدد 🥰🥰🥰
2026-09-19 02:14:07
14
طاہر عباس نجفی :
نبی کریم صہ نبی فرمایا عمار ابن یاسر ع سے کہ ساری دنیا ایک جانب چل رہی اور علی دوسری طرف تو تم علی ع کی طرف جانا۔۔ نبی کریم صہ نے فرمایا کہ علی ع حق کے ساتھ ہے اور حق علی ع کے ساتھ ہے۔۔
بس سامنے جو بھی آجائے وہ حق پر نئی ہو سکتا۔ بس علی ع حق ہے ۔
حق مولا علی ع
2026-09-20 18:58:18
8
UBEDULLAH KOLACHi :
ہمیں دونوں عزیز ہین
کیون کے جو علی کی طرف تھے وہ بھی مسلمان تھے اور جو معاویہ کی طرف سے تھے وہ بھی مسلمان تھے
2026-09-22 19:47:22
2
1n&only mAaZii 🚩 :
Muaviya ke sath bhi razi allah lagana na tha bhai
2026-09-19 09:59:30
4
Chuhan Rajpoot😎 :
Bahi koi reference
2026-09-19 02:43:05
1
🥷 وا صحابہ وا 🥷 :
2026-09-18 18:04:42
6
☠︎︎ 𝐒𝐘𝐄𝐃.𝐀𝐋𝐈.𝐒𝐇𝐀𝐇 :
:اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ عقیل علیہ السلام حضرت معاویہ رض کے لشکر میں سے تھے بقایا ایسی بات ان کی طرف منصوب نہ کروں نہ ہی اس بات سے حضرت معاویہ رضی الل تعالیٰ عنہ کا حق ثابت ہو جائے گا کیونکہ کے حق علی علیہ السلام کے ساتھ ہے اور کچھ اختلاف ہوا اس پر حضرت حسن علیہ السّلام نے بعد میں صلح کی ہے
2026-09-19 15:46:40
1
𝐒𝐘𝐄𝐃 𝟐𝟖𝟏𝟐 :
Acha ab issy kiya sabit ho rha hai?
2026-09-21 17:42:12
0
Syed Ahmed Raza :
adha sach btao KY hazrat aqeel iss liye gae they duniyawi garaz sy lekin jab hakim e sham ny kaha mera sath dou ali ky khalaf tou unho ny kaha tu duniya mein mery zaroor kam aya pr akhirat mein ali hii sath aae ga aur wo gae bhi iss liye thy ky bohat gareeb aur qarzu mein thy mola ali ko kaha hakoomti khazany sy kuch dy dou tou mola ali ny jlti hui lakar hath pr rkh kr kaha ky ye aag bardasht nhi ho rhi dozakh kii aaag kesy bardasht kro gy bhai
2026-09-20 17:03:41
1
meharbilaliqbal10 :
کسی سیاسی یا جنگی مقصد کے لیے شامل ہونے نہیں گئے تھے، بلکہ ان کے جانے کے پس منظر میں درج ذیل وجوہات بیان کی جاتی ہیں:1. شدید مالی تنگی اور غربتحضرت عقیل ابن ابی طالب شدید معاشی تنگی اور کثرتِ عیال (زیادہ بچوں) کی وجہ سے مقروض ہو چکے تھے اور ان کے حالات انتہائی نازک تھے۔2. حضرت علیؑ کا بیت المال پر سخت نظامحضرت عقیل اپنے بھائی اور خلیفہِ وقت حضرت علی ابن ابی طالبؑ کے پاس گئے اور بیت المال سے اپنے مقررہ حصے سے زیادہ رقم یا وظیفے کا مطالبہ کیا۔ چونکہ حضرت علیؑ بیت المال کی تقسیم میں انتہائی سخت اور انصاف پسند تھے، انہوں نے اپنے سگے بھائی کو بھی قانون کے خلاف ایک درہم بھی زیادہ دینے سے صاف انکار کر دیا۔ (اسی موقع کی وہ مشہور روایت بھی ہے جہاں حضرت علیؑ نے انہیں نصیحت کے لیے ایک گرم لوہا قریب کر کے آخرت کی آگ یاد دلائی تھی)۔3. امیر معاویہ کی طرف سے مالی پیشکشجب حضرت عقیل مکہ یا مدینہ واپس آ گئے، تو امیر معاویہ (جو اس وقت شام کے گورنر یا حاکم تھے) کو ان کی مالی حالت کا علم ہوا۔ امیر معاویہ نے بنو ہاشم کے اس اہم اور معزز فرد کو اپنے ساتھ جوڑنے اور سیاسی فائدہ اٹھانے کے لیے انہیں شام آنے کی دعوت دی اور بھاری رقم و انعامات کی پیشکش کی۔ مجبوراً اپنی مالی ضروریات اور قرض کی ادائیگی کے لیے حضرت عقیل نے شام کا سفر کیا۔اہم تاریخی نکتہ (شیعہ اور سنی نقطہِ نظر)جنگ میں عدم شرکت: تمام تاریخ دان (خواہ وہ سنی ہوں یا شیعہ) اس بات پر متفق ہیں کہ حضرت عقیل نے شام جا کر امیر معاویہ سے مال ضرور قبول کیا، لیکن انہوں نے حضرت علیؑ کے خلاف کسی بھی جنگ (جیسے جنگِ صفین) میں امیر معاویہ کے لشکر کی طرف سے تلوار نہیں اٹھائی اور نہ ہی ان کا ساتھ دیا۔حاضر جوابی اور محبت: وہ امیر معاویہ کے دربار میں بیٹھ کر بھی حضرت علیؑ کی فضیلت بیان کرتے تھے۔ جب امیر معاویہ نے ایک بار دربار میں کہا: "اگر عقیل یہ نہ جانتے کہ میں ان کے بھائی سے زیادہ ان کے لیے فائدہ مند ہوں، تو وہ میرے پاس نہ آتے۔" تو حضرت عقیل نے برجستہ جواب دیا: "میرا بھائی میرے دین کے لیے بہتر ہے، اور تم میری دنیا کے لیے بہتر ہو، اور میں نے (مجبوری میں) دنیا کو چنا ہے۔"ملاقات کا وقت: بعض مورخین کا ماننا ہے کہ وہ حضرت علیؑ کی زندگی میں شام گئے تھے، جبکہ کچھ محققین (بشمول کئی شیعہ علماء) کا موقف ہے کہ وہ حضرت علیؑ کی شہادت کے بعد امیر معاویہ کے پاس گئے تھے تاکہ بنو ہاشم پر آنے والی سختیوں کے دور میں تقیہ یا مصلحت کے تحت اپنے خاندان کی بقا برقرار رکھ سکیں۔
2026-09-19 15:42:41
1
ishtiaq khan :
یہ معاویہ کون تھا
2026-09-23 06:25:14
0
💔آصف رضا💔 :
♥️WAh
2026-09-18 18:00:06
3
🤩 A A م I R . S ❤️ :
Ary Ye Kia😄
2026-09-19 01:53:56
1
OLD IS NOTHING 777 :
duniya ki muhabbat
2026-09-19 03:02:38
0
kamalia da commando :
Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah
2026-09-19 10:26:19
1
Syed Asad Kazmi 5 :
Ali AS haq ha 💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯
2026-09-21 03:27:29
0
hay Alif :
ye kis ne kaha tha k Mera Deen Ali k sath hay or meri Dunya Muawiya k sath
2026-09-20 14:49:28
0
Asad Ali Rizvi :
یہ کس کتاب میں لکھا ہے
2026-09-21 16:57:43
0
ABRARawan313 :
رشتے میں تو ابو لہب بھی رسول اللہ کے چچا تھے مگر ان کے عمل کے سبز سبب جہنم مقدر ہوئی اس لیے حق و باطل میں رشتے نہیں دیکھے جاتے
2026-09-24 07:35:32
0
muhammadimran9947 :
harzrat aqil r.a ankho se nabina the
mola ali jb khalifa bne tu harzrat aqil mola ali k paas aya kha mar wazifa bara DU mola ali kha hath age kro une hath age Kiya mola ali as angra aag hath par uno ne jat se hath Piche Kiya
2026-09-21 15:41:28
0
Rashid ali :
Haq Ali k Sath hai Ali Haq k Sath bus ye Kafi hai
2026-09-21 06:46:38
0
Lala Butt :
2026-09-19 10:16:34
0
To see more videos from user @hanzalamalik_313, please go to the Tikwm
homepage.