@muhammad.asim9932: حامد میر نے حکومت کو واضح طور پر بتایا کہ پہلے معاملات کچھ اور تھے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے لیکن اب معاملات کچھ اور ہیں اب آپ یہ مت سمجھئے گا کہ جیسے آپ نے پہلے ڈیل کیا تھا اب بھی آپ ویسے ڈیل کریں گے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف میں چاہے بیرسٹر گوہر علی خان ہوں چاہے سہیل خان افریدی ہوں چاہے جو دوسرے ان کے اہم ترین لوگ ہیں سلمان اکرم راجہ ہیں یا دوسرے جو ٹاپ لیڈرشپ ہے یہ سارے اس وقت سیم پیج کے اوپر ہیں لانگ مارچ کو لے کر ایون کہ بیرسٹر گوہر کہہ رہے ہیں کہ نہیں بھئی ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے اس مرتبہ حالات ذرا مختلف ہو سکتے ہیں سنیں تفصیل کیساتھ 🇵🇰✊️💯✌️🚨🛑‼️🔥 #پاکستان_تحریک_انصاف #27_ستمبر_فائنل_کال_لانگ_مارچ #حامد_میر #سسٹم_کے_ابا_جان_صرف_عمران_خان #tiktokhelpfulpostcampaign
is hakumat r Army Sy bra shaitan mene zindgi men nhi dekha
2026-09-19 05:55:41
0
BILAL KHAN 🇦🇬 :
2026-09-18 19:03:20
4
sam ahmed :
2026-09-18 20:10:13
2
Usman Azam :
khuda ra is govt SA is system SA hamari Jan churai jai nachor Lia he gharib awam KO inho na
2026-09-19 07:16:16
0
IK-804 :
2026-09-19 06:02:20
0
Muhammad Kashif Dawar :
2026-09-18 19:44:51
1
Babar Khan :
Hum Patane Lal
2026-09-18 18:05:39
0
꧁🅩🅐🅘🅓 oN TOP :
2026-09-19 05:03:24
0
Muhammad Kashif Dawar :
2026-09-18 19:44:59
1
Younus Khan :
king Khan pti Niazi 💗
2026-09-18 19:02:10
1
Hameed Safi :
🚨🚨 *عقل بڑی یا بھینس۔۔۔؟*
سپریم کورٹ فیصلہ پر پنجاب خیبرپختونخوا الیکشن 90 روز میں نہیں ہوا،
سپریم کورٹ فیصلہ پر فوجی ٹرائل قیدیوں کو اپیل کا حق نہیں دیا،
سپریم کورٹ فیصلہ پر عمران خان شفاء ہسپتال منتقل نہیں ہوئے
سپریم کورٹ کے فیصلے پر مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل کو نہیں ملیں
سپریم کورٹ فیصلہ پر ایمان مزاری، ہادی علی چٹھہ رہا نہیں ہوئے۔
ہاں لانگ مارچ ضرور روکیں گے کیونکہ ہائیکورٹ کا فیصلہ ہے۔
2026-09-18 18:09:11
4
عامر خان (حکیم خیل) :
Goher Wrong no
2026-09-18 17:54:51
1
Sufian Ansari :
end hona wale government ka or Gernals ka b.inshallhab
2026-09-18 19:21:14
0
,💞Romeo,,W S,, Juliet💞 :
27 stember yad rakho niklo sub
2026-09-19 03:10:05
0
Imran Khan 😘 :
2026-09-18 20:05:15
0
Hayat Khan :
2026-09-19 04:30:16
0
Adil Afridi :
27 KO ye hoga insha'Allah
2026-09-19 05:15:00
0
عثمان حیدر سما :
2026-09-19 04:05:57
0
faisal60705 :
❤️❤️❤️
2026-09-18 16:45:42
1
To see more videos from user @muhammad.asim9932, please go to the Tikwm
homepage.