@saraabeishq: انمول تو نہیں، مگر خیال رکھنا تم… کیونکہ کچھ لوگ بچھڑ جائیں تو زندگی میں سب کچھ موجود رہتا ہے، بس ایک ایسی کمی رہ جاتی ہے جو کسی چیز سے پوری نہیں ہوتی۔ آج شاید میری جدائی تمہیں اتنی محسوس نہ ہو، مگر وقت گزرنے کے ساتھ میری خاموشی تمہیں پکارے گی۔ کبھی میری باتیں یاد آئیں گی، کبھی میری فکر، اور کبھی یہ خیال کہ کوئی تھا جو تمہیں تم سے بھی زیادہ سمجھنے کی کوشش کرتا تھا۔ لوگ بہت مل جائیں گے تمہیں، مگر ہر کوئی تمہاری خاموشی نہیں سمجھے گا، ہر کوئی تمہاری خوشی میں اپنی خوشی نہیں ڈھونڈے گا۔ بس اسی لیے کہتا ہوں… خیال رکھنا تم، ہمارے بعد شاید کوئی ہم جیسا نہ ملے، اور اگر مل بھی جائے… تو شاید تمہیں ہماری کمی کبھی محسوس نہ ہونے دے۔ #foryoupage #fypシ゚viral #fypシ #creatorsightinsight #unfrezzmyaccount