@shafqatbuzdar638: دربارِ فریدؒ کی مین انٹری کا دلکش منظر 🌧️✨ ڈپٹی کمشنر راجن پور جناب عمران حسین رانجھا صاحب کی خصوصی توجہ اور اسسٹنٹ کمشنر راجن پور رانا محمد احمد صاحب کی نگرانی میں دربارِ عالیہ حضرت خواجہ غلام فریدؒ کی مین انٹری کو انتہائی خوبصورت انداز میں سجایا گیا ہے، جہاں زائرین کے لیے ایک خوبصورت اور پُروقار جگہ بنائی گئی ہے۔ بارش کے بعد صبح کے وقت دربارِ فریدؒ کا یہ حسین منظر روح کو تازگی بخش رہا ہے۔ 💚🌿