@bilalahmadba61: 👩👧 ان پانچ عورتوں کے بچے کبھی کامیاب نہیں ہوتے #Deen #Tarbiyat #IslamicReminder👩👧 ان پانچ عورتوں کے بچے کبھی کامیاب نہیں ہوتے: جو غیبت کرتی ہیں، جو حسد میں جلتی ہیں، جو جھوٹ بولتی ہیں، جو دوسروں کی بیٹیوں کو بدنام کرتی ہیں، جو نماز چھوڑ دیتی ہیں۔ #Deen #Tarbiyat