کار مدد کر زمانہ ہے مشکل بیوی کے وفادار مدد کر اب جینا ہے دشوار عباس علمدار مدد کر مشکلوں میں ہوں سیدہ کی دعا مدد کر
2026-09-20 07:25:10
4
Rao saeed hamza :
آمین
2026-09-20 07:10:17
0
Islamic vdios :
hazrat ghazi abbass almdar wfa dar pr lakho krorono drodo slam
2026-09-20 04:29:58
3
businessgirl.12 :
Mola ghazi Abbas boht taklef me hu meri madad kery🥺🥺😭😭🤲
2026-09-20 06:48:34
1
Siminoor :
ameen ya mola Abbas alamdar mare madad kr😭😭😭🙏
2026-09-20 05:58:07
2
RJ Syed Ali :
🦋🦋:🥀🦋اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم اور شاد و آباد رکھے۔ 🤲❤️آپ کی زندگی میں جو بھی پریشانیاں اور مشکلات ہیں، اللہ پاک اپنے فضل و کرم سے سب دور فرمائے اور آپ کو سکون، خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ جو دوست آپ کی پوسٹ پر اچھا اور مثبت کمنٹ کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں بھی خوش رکھے اور اپنی رحمتوں سے نوازے، اور جو کوئی غلط یا نامناسب کمنٹ کرتا ہے یا کسی قسم کی غلط بات کہتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے بھی ہدایت عطا فرمائے، اس کے دل میں نرمی اور خیر پیدا فرمائے اور اپنی رحمت و کرم سے نوازے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی آواز میں مزید برکت عطا فرمائے، آپ کے الفاظ میں اثر پیدا فرمائے، آپ کو اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ ہمیشہ خوش و سلامت رکھے۔ آپ کے گھر میں محبت، سکون، برکت اور خوشیاں ہمیشہ قائم رکھے۔ اللہ پاک آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے اور ہر مشکل کو آسانی میں بدل دے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲❤️🌹.....