@itx_mahnoor_turii: نہ تمہارا نام معلوم ہے نہ چہرہ نہ یہ خبر کہ زندگی کے کس موڑ پر ملنا ہے بس دل نے نجانے کیوں تمہارے لیے ایک جگہ پہلے ہی سنبھال کر رکھی ہوئی ہے🫣❤️ شاید تم کہیں میری قسمت کی کسی خوبصورت سطر میں میرا انتظار کر رہے🙈♥️ ہو کبھی کبھی سوچتی ہوں کہ آخر تم ہو کہاں جس کے آنے سے پہلے ہی دل تمہیں اپنا مان بیٹھا ہے🤷🏻♀️🤭 باقی سب کو دیکھ کر دل خاموش رہتا ہے مگر تمہارا خیال آتے ہی بے اختیار مسکرا دیتا ہے سو جہاں کہیں بھی ہو میرے گمنام ہمسفر 😩🤷🏻♀️🌸 ذرا جلدی آ جانا…🙂🎀 کیونکہ دل کے باغ میں تمہارے نام کا پھول کب سے کھلا ہوا ہے😅💌🤦🏻♀️🌎🥂🌸 . . . . . . . . #اسلامُ_علیکم_یا_صاحبِ_ازمان_عج #foryou #viralvideo #gotoviral #plzunfrezemyaccount😭