@.dil.ke.alfaaz: میں نے اُنہیں بھی چھوڑتے دیکھا ہے، جو کبھی کہتے تھے تم بھی کوئی چھوڑنے کی چیز ہو۔ وقت بدلتا ہے تو رشتوں کے رنگ بھی بدل جاتے ہیں، کل جو ہمارے بغیر ایک لمحہ نہیں رہتے تھے، آج اُنہیں ہماری کمی بھی محسوس نہیں ہوتی۔ ہم نے تو محبت کو آخری سانس تک نبھانے کا سوچا تھا، مگر اُن کے لیے شاید محبت صرف ایک وقت تک تھی۔ سب سے زیادہ درد تب ہوا، جب اُنہوں نے بھی اجنبیوں کی طرح چھوڑ دیا، جنہیں ہم نے اپنا سمجھ کر سب سے قریب رکھا تھا۔ 💔 #ٹوٹاہوادل #دردبھریشاعری #بےوفائی #اداسیکےالفاظ #محبت