@jhonvibes0: تمہیں اپنی بیوی کہنے کا خیال ہی اتنا خوبصورت ہے، سوچو جب تم واقعی میری زندگی کا حصہ بنو گی تو دل پر کیا گزرے گی۔ شاید اُس دن خوشی کا اظہار کرنے کے لیے میرے پاس الفاظ ہی کم پڑ جائیں، بس تمہیں دیکھ کر دل یہی کہے گا کہ جسے اتنا چاہا تھا، آج وہ میرے ساتھ ہے میری زندگی میں، میرے گھر میں، اور میری دعاؤں میں_🤌🌼🩵 #fyp