@arainzadi11220: مجھے تمہارے جسم یا تمہارے حسن سے محبت نہیں… مجھے تو تمہاری وہ سادگی پسند ہے جو ہزار خوبصورتیوں سے زیادہ دل کو چھو جاتی ہے۔ تمہاری باتوں میں بناوٹ نہیں، تمہاری مسکراہٹ میں کوئی دکھاوا نہیں، اور شاید یہی وجہ ہے کہ دل تمہاری طرف بار بار کھنچتا ہے۔ مجھے تمہارا سادہ سا انداز، تمہاری چھوٹی چھوٹی باتیں اور تمہارا بےخبر سا رہنا اچھا لگتا ہے۔ میں کسی مطلب سے تمہیں نہیں چاہتی… بس تم جیسے ہو، ویسے ہی میرے دل کو اچھے لگتے ہو۔ ❤️🥀 #fyp #viral #trending #sad #video