@akbar__ali__555: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اکبر علی نے یوسی 06 داؤد چورنگی کے منسلک علاقے توحید آباد کالونی داؤد چالی شہید بینظیر بھٹو اپارٹمنٹ کے سیوریج مین ھولوں کا درینہ مسئلے حل کیا پاکستان پیپلز پارٹی کا ہر ایم این اے ایم پی اے ٹاؤن چیرمین ہر ورکرز عوام کے بنیادی مسائل انکے دہلیز پر حل کرنے پر ترجیح بنیادوں پر کام کرتے ہیں اسی لیے پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی پسندیدہ سیاسی بڑی جماعت ہے اور انے والے عام انتخابات میں وزیراعظم نوجوان چیرمین بلاول بھٹو زرداری ہونگے انشاء اللہ تعالیٰ جئے بھٹو بینظیر بروز جمعہ المبارک بتاریخ 18 ستمبر 2026 صبح 11 بجے