@jhonvibes0: میرے حصے میں بس آپ کا آ جانا ضروری ہے، باقی گھر ہم مل کر بنا لیں گے، خوشیاں ایک دوسرے کی مسکراہٹوں سے سجا لیں گے، سکون ایک دوسرے کا سہارا بن کر ڈھونڈ لیں گے، اور زندگی وہ بھی آہستہ آہستہ خوبصورت ہو جائے گی۔ مجھے کسی کامل زندگی کی خواہش نہیں، بس آپ کا ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو، نیت صاف ہو، محبت میں خلوص ہو اور ہر مشکل میں ایک دوسرے کا ساتھ ہو پھر یقین مانیں، چھوٹی سی دنیا بھی جنت جیسی لگے گی روح جان_🤌🌼🩵 #fyp