@kabaddiking342: 🔥 ابرار المعروف مینٹل مروت کا چارسدہ ٹیم کو کھلا چیلنج! 🔥 چارسدہ ٹیم، اگر دم ہے تو لکی مروت کی سرزمین پر آؤ، ہمارے ساتھ کبڈی میچ کرو! 💪🤼♂️ میدان سجنے دو، پھر کھیل ہی فیصلہ کرے گا کہ کون کتنا دم رکھتا ہے! 🔥🏆 چیلنج قبول ہے تو لکی مروت آؤ! 👊