@imahmedtaufeeq: سر سے پاؤں تک وہ گلابوں کا شجر لگتا ہے باوضو ہو کے بھی چھوتے ہوئے ڈر لگتا ہے میں تیرے ساتھ ستاروں سے گزر سکتا ہوں کتنا آسان محبت کا سفر لگتا ہے مجھ میں رہتا ہے کوئی دشمنِ جانی میرا خود سے تنہائی میں ملتے ہوئے ڈر لگتا ہے بت بھی رکھے ہیں، نمازیں بھی ادا ہوتی ہیں دل مرا دل نہیں، اللہ کا گھر لگتا ہے زندگی! تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمین پاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے #foryou #foryoupage #viral #explore #kashmore
bot ni rab ke saat shrik ni hota Allah wahda ho law shrik h🥰🥰
2026-09-18 18:28:18
2
@£O|\|€ :
مجھ میں رہتا ہے کوئی دشمنِ جانی میرا
خود سے تنہائی میں ملتے ہوئے ڈر لگتا ہے
2026-09-18 21:13:51
4
Hâ§âm••• :
pehli 2 lines uffffff❤️🩹😩
2026-09-18 18:45:19
1
❤️ᖴαiẑαn⭐ :
ak 👀 ap e ❤️🔥tio rehthaa 🌹 ho muja 💫ma 💐
2026-09-19 10:22:59
1
° :
ہائے 🌸❤️😔
2026-09-18 18:12:34
0
Hamza Ali :
lafz e bot ki jgaa roza likha jae tu🥰
2026-09-18 18:27:09
1
ɴᴏᴏʀ ᴇ Sᴇʜᴇʀ :
😔😔😔
2026-09-18 18:09:48
1
Saarbaan jee :
😭😭😭
2026-09-19 13:06:52
1
اویس خان ❤️ :
🥰🥰🥰
2026-09-19 14:09:30
0
ابوبکر لنگڑیال♥️ :
🥰🥰🥰
2026-09-19 16:21:30
0
Ali :
🥰🥰🥰
2026-09-18 22:02:55
1
lucky gilgite🫀 :
سر سے پاؤں تک وہ گلابوں کا شجر لگتا ہے
باوضو ہو کے بھی چھوتے ہوئے ڈر لگتا ہے
میں تیرے ساتھ ستاروں سے گزر سکتا ہوں
کتنا آسان محبت کا سفر لگتا ہے
مجھ میں رہتا ہے کوئی دشمنِ جانی میرا
خود سے تنہائی میں ملتے ہوئے ڈر لگتا ہے
بت بھی رکھے ہیں، نمازیں بھی ادا ہوتی ہیں
دل مرا دل نہیں، اللہ کا گھر لگتا ہے
زندگی! تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمین
پاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے
2026-09-19 05:35:05
2
To see more videos from user @imahmedtaufeeq, please go to the Tikwm
homepage.