@ababeel6335385: #ٹوٹنے کے بعد لوگ کہاں جڑتے ہیں۔۔۔ بس سہارے ڈھونڈتے ہیں دکھوں کو کم کرنے کے لئے ۔۔۔ لیکن ٹوٹنے کا دکھ کبھی ختم بھی ہوتا ہے۔۔ اگر ہم کبھی مڑ کر دیکھیں تو ہمارا دل اسی مقام پر ایک چھوٹے ضدی بچے کی طرح کھڑا ہوتا ہے جہاں ہم ٹوٹے تھے اس امید کے ساتھ کہ شاید وہ ہمیں دوبارہ سے جوڑ دے جس نے توڑا تھا کیونکہ اس کے سوا دکھوں کا مداوا ہو ہی نہیں پاتا۔۔۔ کہنے کو تو ہم آگے بڑھ جاتے ہیں لیکن کیا سچ میں ایسا ہوتا ہے؟؟