shah.e.man. :
ہم لوگ کب تک آخر آپس میں لڑتے رہے ,, اور پیچھے والدین کو اکیلا تڑپتا ہوا چھوڑ کے جائیں گے ,خدارا رحم کریں بوڑھے والدین پہ , پچھلی بار دہرنے میں پولیس اہلکاروں بڑی بری طرح مارا گیا ,, ایک ریاست کی حفاظت کرتے ہوۓ اپنے لوگوں ان کے اثاثوں کو بچاتے ہوۓ ,وہ اپنے بچوں کو یتیم کر گۓ ,چند پیسے جو کہ پورے مہینے بعد ملتے اور ہوتے بھی ناکافی ہے اخراجات کو پورے کرنے کیلیے , انکی تنخواہ سے زیادہ تو ایک دکاندار سکون سے بیٹھ کر کما لیتا ہے ,
تو خدارا ان چار دن کی زندگی اور سیٹوں کیلیے ,۔ ماؤں کو نہ رلاۓ ,گھروں کو نا اجاڑے ,خدارا رحم کریں اپنے ای لوگوں سے نا لڑے ,امن رکھیں اب پھر سے پی ٹی آئ کی کال ہے , ڈیوٹی ہے دوسرے ضلع میں اور مائیں پرییشان , خدا کیلیے PTi والوں باز آجاؤ رحم کر دو ملک پہ
2026-09-19 03:08:12