@pakistan_love3: سعودیہ کو ایک اور ملک سے خطرہ ہونے والا ___((((((( ________________ ایران کو پاکستان نے روکا تھا امریکہ کے سات لڑنے کو کیوں کے پاکستان جانتا تھا ان کی جنگ ہوئی تمام ملک نشانہ بنے گے آج دیکھ لیں وہی سین بنا ہے پاکستان کو سمجھنا نہ سمجھنا آپ سب انجان ہیں پاکستان سب کی سمجھ سے باہر ہے پاکستان ایران کا فل سات دے رہا ہے ایران کے سامنے جو بھی ملک آیا روکنے ایران تبا کر دے گا سعودیہ میں ایک اور ملک حملے کرنے والا ہے جس کا پتہ کرنا ابھی نہ ممکن ہے تھوڑا انتظار کریں 1 مہینہ ایران اس کے ساتھ مل کے حملے کرے گا۔۔۔ #foryoupagе #world #fyeシviral🖤tiktok☆♡🦋myvideo #tiktokpakistan