@sksajjadkhan567: شکوہ ہر کسی سے نہیں کیا جاتا، کیونکہ ہر شخص اتنا خاص نہیں ہوتا کہ اسے اپنے دل کی بات بتائی جائے۔ ہم جن سے گلہ کرتے ہیں، دراصل انہی سے تعلق کی قدر اور احساس کی امید رکھتے ہیں۔ ورنہ جہاں دل کو یقین ہو جائے کہ سامنے والے کو کوئی فرق نہیں پڑتا، وہاں شکوہ بھی ختم اور وضاحتیں بھی ختم۔ یاد رکھو، شکوہ اُنہی سے ہوتا ہے جنہیں کھونے کا دکھ ہو… باقیوں کو تو بس خاموشی سے راستہ دے دیا جاتا ہے۔ 🖤✌️ #virel #vedeo #fyptiktok #creatorsearchinsights #inspirationalpeople