@bachag6667: زندگی کا سادہ سا اصول ہے کہ اپنی قدر پہچانیں، جہاں آپ کی موجودگی کو اہمیت نہ دی جائے وہاں خود کو زبردستی ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں کیونکہ جو لوگ آپ کو کھونے سے نہیں ڈرتے وہ کبھی آپ کے ہونے کی قدر نہیں کرتے۔ اپنا وقت اور احساس ان لوگوں کے لیے بچا کر رکھیں جو آپ کی کمی کو محسوس کریں کیونکہ تعلق وہی خوبصورت ہوتا ہے جہاں آپ کو بدلا نہ جا سکے بلکہ سمجھا جائے۔ یاد رکھیں، عزت اور محبت مانگنے سے نہیں ملتیں بلکہ صحیحجگہ پر خود بخود مل جاتی ہیں، اس لیے خود کو ان دروازوں پر مت لے ... جائیں جہاں آپ #viral#unfrrezemyaccount #foryouلیڈر_ہے جگہ ہی نہ ہو

bachag6667
bachag6667
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 18 September 2026 18:49:38 GMT
1903
95
2
1

Music

Download

Comments

shahidkhan0.001
شاہد🪐 :
💕💕💕
2026-09-18 18:50:34
0
wahidullahkhan082
wahidullahkhan082 :
🥰🥰🥰
2026-09-19 01:23:12
0
To see more videos from user @bachag6667, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About