@khayalmuhammad202: جماعت اسلامی کے پول کھول کر رکھ دیئے سینیٹر مشتاق احمد نے#DefendersOfJUI #teamjuitharparkar #TeamJUISindh #TeamJUIPak #JUIAmanAlamIjtima2027
جماعت اسلامی اسٹیبلشمنٹ کے لئے دہشتگردی کرتی رہی ھے اگر آپ سچ بولو ؟؟؟ میں ثابت کر سکتا ہوں ثبوتوں کے ساتھ
2026-09-19 09:17:38
7
ayameenkhan959 :
Proud Sir
2026-09-19 10:24:30
0
Taimoor Ali Shah :
matlb jamat e ilslami ki pusht Panahi Israel Waly kar rahy hain
2026-09-19 13:12:22
1
キu尺qム刀 💛 :
yarr ma Bara confused hu , Mushtaq sab ko police Kahi Kahi bar ota kar la gaye jail ma Dala , ak do bar nahi bohot bar , or sab Koch media per mojood ha or ya sahab ab bol Raha ha jammat la Sath reh kar muja jail nahi hue 🤔 ma jummat kho support nahi karta per Tori tu akal rakta hu 🤔 ka Bhai wo mazi ma phir Kya tah , ya siyasat Dan tabka esa kola ma jhoot Bolta ha or phir hamari awam osko Sach be man lata ha 🤔
2026-09-19 09:26:03
0
Usman rajpoot :
2026-09-19 10:49:09
1
Engr Akhtar :
اپنے دوستوں سے مل کے آیاہے
2026-09-19 13:11:17
0
raheemullah :
اللہ تعالیٰ آ پ کے حفاظت فرما ئے
2026-09-19 13:09:17
0
Dil Jeet Haider Chak :
جنرل یحیی خان کا زمانہ تھا ۔۔۔ راولپنڈی میں جنرل صاحب کی پالیسیوں کے کیخلاف بہت بڑا جلوس جنرل صاحب کے گھر کی جانب مارچ کررہا تھا ۔۔۔ انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی ۔۔۔ جنرل صاحب بھی پریشان ادھر ادھر ٹہل رہے تھے ۔۔۔ انتظامیہ سوچ رہی تھی کہ اس جلوس کو کسی طرح جنرل صاحب کے گھر تک پہنچنے سے پہلے منتشر کیا جائے ۔۔۔ اس وقت راؤ رشید آئی جی پنجاب تھے ۔۔۔ انہوں نے جماعت اسلامی کے امیر سے رابطہ کیا کہ کسی طرح اس جلوس کو روکنا ہے ۔۔۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی اور جماعت کے نوجوانوں کا جلوس ہنگامی بنیادوں پر اس جلوس میں شامل کردیا گیا ۔۔۔ جلوس کے ساتھ تھوڑا سا پیدل جانے کے بعد جلوس کے نعروں کی کمان جماعت اسلامی کے نوجوانوں نے اپنے ہاتھ میں لے لی ۔۔۔ پھر نعرے بدلنے لگے ۔۔۔ امریکہ اور ہندوؤں کو گالیاں پڑنے لگیں ۔۔۔ آہستہ آہستہ فحاشی کے خلاف نعروں سے جلوس کے شرکاء کو گرما کر جلوس کا رخ موڑ کر راولپنڈی میں شراب کی دکانوں پر ہلہ بول دیا گیا ۔۔۔ جہاں دکان ملی بس آگ لگا دی ۔۔۔ یوں جلوس جنرل صاحب کے گھر سے دوسری رخ پہ چل پڑا ۔۔۔ جنرل صاحب کے گھر اور خود جنرل صاحب کو بچا دیا گیا ۔۔۔
(راؤ رشید کی کتاب " جو میں نے دیکھا " سے اقتباس).
2026-09-19 11:53:04
0
کالعدم وقار کشمیری :
سر آپکو سلام 💖
2026-09-19 10:27:57
2
ببر شیر آف جمعیت :
یہ طنز ھے ؟؟
2026-09-19 12:01:26
0
Israr Muhammad Awan :
معاف کہ یرہ ہوزے لہ دے خلق راوستہ
2026-09-19 08:59:47
0
Talha Lakho :
inshallah next pm
2026-09-19 10:54:23
0
@Pak@JI@Gamdat :
مشتاق صاخب اب بھی جماعت اسلامی کے کارکن بڑے عزت کرتاہے ہے کارکن چھوڑو امیر مخترم خافظ صاخب سابق امیر سیراج الخق صاخب اپ کی بات ٹھیک ہے لیکن یہ بتاؤ کہ ان 37 سال میں ایسا کیا ہے جواپ خاصل کرنا چاہتے تھے جو اپ نے جماعت اسلامی میں موجود ہونے کی وجہ سے نہیں ملا اور باقی عمر میں خاصل کریگا جماعت اسلامی کے بعیر جماعت نے اپ کیا دیا
صوبائی امیر بنایا
سنیٹر بنایا
اور اپ کیا چاہتا ہے
2026-09-19 09:08:39
0
Bilal mughal Bilal mughal :
Sahi kaha
2026-09-19 10:17:27
0
Usman rajpoot :
2026-09-19 10:47:43
0
ramzanrizvi27 :
اچھا یہ بندہ بھی ہے نا کمال کرتا ہے جتنی مرتبہ پاکستان میں گرفتار ہوا فیملی سمیت بھی ہوا تو ہر دفعہ جماعت اسلامی اس کی پشت پر کھڑی تھی فورا تھانوں میں چلی جاتی تھی تھانوں کا گراؤ کرتی تھی سوشل میڈیا کے لیے اواز اٹھاتی تھی اس کے لیے اور اب بھی اس کی ضمانت ہے جماعت اسلامی کے وکیے نے کروائی اور جن کے عشق میں یہ گیا تھا انہوں نے ایک ٹیوٹ بھی نہیں کیا ان کے حق میں یہ فلسطین میں گرفتار بھی ہوئے تو جماعت اسلامی نے پورے پاکستان میں بعض بلند کی اس کے لیے لیکن یہ اتنی ڈھٹائی کے ساتھ جھوٹ بولتا ہے جماعت اسلامی نے اس کو امیر صوبہ بنایا سینیٹر بنایا اس مقام پہ پہنچایا اور اج کیسے ڈھٹائی کے ساتھ یہ باتیں کرتا ہے جب سے اسرائیل کی جیل سے ہو کر ایا ہے اس کے بعد اس کی یہ حالت ہو گئی ہے کوئی پوچھنے والا بھی نہیں ہے
2026-09-19 09:25:43
0
Yasir Ahmad :
جھوٹ بول رہا ہے اسرائیل جیل سے بعد پارٹی سے نکلا ہے،اور کئ دفعہ بیل گیا ہے لیکن جماعت اسلامی نے آزاد کرایا
2026-09-19 10:04:55
1
Usman rajpoot :
2026-09-19 10:48:38
1
maghazkhan1925 :
ہم تو پہلے ہے کہ رہا ہے یہ کسی کی بی ٹیم ہے
2026-09-19 11:45:18
0
Rashid Siddiqui :
میں لبیک والا ہو کر مشتاق احمد کو دل سے محبت کرتا ہوں۔۔۔ اور اس کی وجہ سچ اور حق کا ساتھ دینا ہے۔۔۔
مشتاق احمد اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر فلسطین کے لیے نکلے اور اواز بلند کی۔۔۔۔
یہی کام ہم نے بھی کیا لیکن تیرا اکتوبر کی رات سانحہ مرید کے میں ہزاروں لوگوں کو شہید کر ڈالا[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-09-19 09:22:24
1
sheraz :
is ka mutlb jamat Israel ka product hai😁😁😁😁
2026-09-19 13:09:37
2
Nasir Noni Hussain :
Bhai ap Jamaat e Shetani SE Nikal Gaye aur Sach aur Haq ki taraf agaya mushkilat to hongi na Mushtaq SB bht bht apko Shetani Jamaat se Azadi Mubarak dubara mat Jayega jothay Hafiz aur Munafiqeen ki Shetani Jamaat me please
2026-09-19 09:27:56
0
hanif ullah akhoon :
پورا پاکستان جسے آج تک ملک تسلیم نہیں کیا جماعت اسلامی چھوڑنے کی وجہ سے اپکو جیل میں ڈال دیا ان لوگوں جنکو ہم کچھ سمجھتے ہی نہیں اسپر فخر نہیں کرنا چاہئے یہ آپکے لئے لمحہ فکریہ ہے یہ عذاب ہے اللہ کی طرف سے سوچنے چاہئے
2026-09-19 08:52:51
0
To see more videos from user @khayalmuhammad202, please go to the Tikwm
homepage.