جس جگہ دِل تھا میرے سینے میں۔
وشتیں آب مقیم ہو گئی ہیں🥀
تیرے جانے سے کچھ اور نہ سہی۔
میری شامیں یتیم ہو گئی ہیں❤️🩹🥀
2026-09-18 20:17:24
2
💕Trust on Allah 💕 :
hyeeeeeee
2026-09-18 19:35:18
1
لا حاصل محبت ❤️🩹 :
اب اگر تم برباد ہوئیں
تو الزام مجھ پر نہ لگانا
یہ میری بددعا کا اثر نہیں
مکافات بھی ہو سکتا ہے
جس طرح تم نے مجھے
زمانے میں رسوا کیا
یہ وقت تم پر بھی پلٹ کر
آ سکتا ہے
تم جانتی ہو وقت ایک سا
نہیں رہتا
جو دکھ میں نے جھیلے
وہ دکھ تمہیں بھی جکڑ سکتے ہیں
اور ایک دن ایسا ہی ہوگا
تمہارے اپنے تم سے دور ہو جائیں گے
جن کو تم نے سینے سے لگا کر رکھا
وہ کل کو آستین کا سانپ ثابت ہوں گے
تب تمہیں میری قدر ہوگی
تم مخلص شخص کو تلاش کرو گی
اور وہ تمہیں کبھی نہیں ملے گا
تم محبت کے لیے ترسو گی
زمانہ تمہیں پاگل کہہ کر پکارے گا
تب تمہیں میری یاد آئے گی
تب تم میرے پاس لوٹو گی
مگر تب تک دیر ہو چکی ہوگی
میں تمہیں دہلیز پر قدم نہیں رکھنے دوں گا
تم وہیں کھڑی آنسو گراتی رہو گی
اور ان کو پونچھنے والا بھی نہیں ہوگا
تم خود بھی نہیں
پھر تم جانو گی
کہ جیسے تم نے کھو دیا
وہی تمہارا سب کچھ تھا
2026-09-18 21:19:36
0
Mian g :
😔😔😔
2026-09-18 19:57:26
1
꧁乂✰ ᴄҺʊŕα¡l✰乂꧂ :
🥺🥺🥺
2026-09-18 19:34:05
1
ch.Tayyab :
🥲❤️🩹🕊️
2026-09-18 20:44:58
1
🦅 سیٹھ_راہؤالئ_آلہ🚩 :
😔😔😔
2026-09-18 21:02:20
0
❤️❤️❤️❤️Sh :
💔💔💔
2026-09-18 21:52:09
0
Adeel hussan :
🖤🖤🖤
2026-09-18 20:35:02
0
رضوان ڈھانڈلہ :
❤️❤️❤️
2026-09-18 22:39:40
0
To see more videos from user @zaini_typs, please go to the Tikwm
homepage.