@khan11feb: ابھی زمانے کی چمک ہے اُسکی آنکھوں میں اندھیرا ہونے دو وہ ہمیں ہی ڈھونڈے گا🫠 Currently, there is still the sparkle of the world in their eyes; Let darkness fall, and they will seek none other than us. #creatorsearchinsights #viralnow #fypシ゚viral__ #poetry #viralvideo

𝘼𝙛𝙨𝙖𝙣-𝙚-𝙙𝙞𝙡❤️‍🩹
𝘼𝙛𝙨𝙖𝙣-𝙚-𝙙𝙞𝙡❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 18 September 2026 20:24:49 GMT
43702
2998
90
268

Music

Download

Comments

adildogar399
SARDAR ❤️ :
caption plzz
2026-09-19 02:46:04
3
malak.anwar.khan2
Malak Anwar Khan 😇 :
lag tha Aap ko fallow karna pare ga
2026-09-27 12:34:40
0
haroonmalang7860
❌HAخRooن ❌ ITS برينڈ💀 :
تم نے نبھانا ہے آخر تک ساتھ میرا۔ میں نے دنیا کو بتانا ہے دوست ہو تو تمہارے جیسا۔ 🥺
2026-09-19 10:08:30
9
legendh40
Haseeb :
ye lik kr dy sakty ho?
2026-09-19 06:26:39
1
dr_ghani_khan
Dr Ghani Khan :
عشق سے دور رہنے کی قسم کھائی تھی کبھی، آپ نظر آتے تو ہر قسم بے معنی ہوگئ❤️
2026-09-19 02:25:15
2
ju9tt0
🕸️Farحan🕷️ :
چمک زمانے کی نہیں بلکہ دولت کی ہے حتم ہونے دو وہ ماگے گا ہمیں بھک میں
2026-09-19 11:12:01
5
mujahidlba121
☠𝑀𝒜𝐿𝐼𝒦 𝒪𝒴𝐸☠ :
* کوئی سیکھلاۓ محبت کے قرینے اُسکو* *خط کے غصے میں کبوتر نہیں مارے جاتے*
2026-09-28 09:15:59
1
khidan18
آنا 𓂃𓈒𓏸 پرست 🫀 :
اپنی نگاہوں کو ایک چہرے پہ پابند رکھو ہر صورت پر مر جانا توہینِ وفا ہوتی ہے
2026-09-19 20:18:57
4
brandontop111122
….A🫀…… :
کسی نے مرتے وقت اپنے دل سے کہا, اگر تم نہ ہوتے تو میں بہت جیتا ❤️‍🩹🫠👀🖇️...............................................................
2026-09-29 18:51:04
2
smk__drnk0
𝙱𝚕𝚞𝚎𝚋𝚎𝚛𝚛𝚢シ😐 :
یہ کس مقام پہ لائی ہے زندگی ہم کو نہ کوئی شخص ہمارا، نہ ہم کسی کے ہیں
2026-09-22 14:01:42
3
user5233264125
🏴‍☠️BMW Lover 👑 :
Broken Heart 💔🥀💔
2026-09-19 05:23:45
1
oldwarrior35
OLD WARRIOR :
ایک چھوٹی سی غلطی پر مجھے وہ چھوڑ گیا۔۔۔۔۔۔ جیسے صدیوں سے میری غلطی کی تلاش میں تھی۔۔۔۔ 🥺
2026-09-19 18:27:02
5
narutoking878
𝐑𝐀𝐉𝐀 𓆩🖤𓆪 :
🖤:✨:ساتھ تو زندگی بھی چھوڑ دیتی ہے پھر لوگوں سے شکایت کیسی۔۔۔
2026-09-19 11:57:52
3
.abdulrehman78
abdulrehman :
تم نے دیکھاہے کبھی درد کا مارا چہرہ؟ آؤ کبھی دیکھونہ یار ہمارا چہرہ🥺 مجھے ٹوٹے ہوے شیشے نے کہا ایک دن 🥀 کتنا ملتا ہے مجھ تمہارا چہرہ 😞
2026-09-19 15:07:14
1
ahadxop003
⚖️{عبدالاحد}🏴‍☠️ فخرے کہوٹہ🚩 :
ابھی زمانے کی چمک ہے اُسکی آنکھوں میں اندھیرا ہونے دو وہ ہمیں ہی ڈھونڈے گا
2026-09-19 08:06:46
3
its_ahmad7009
么 Ꮋ M A D :
تم سے نہ کوئی غرض نہ کوئی تمنا ہے تمہارا اس شہر میں ہونا ہی کافی ہے
2026-09-19 07:01:02
1
brokenpoetry766
🥹 :
Los my mohabat 🥺🥺😭
2026-09-19 15:15:24
2
smk__drnk0
𝙱𝚕𝚞𝚎𝚋𝚎𝚛𝚛𝚢シ😐 :
تم میرے ساتھ ہو تو کچھ بھی کم نہیں لگتا تمہارے بغیر یہ دنیا ادھوری سی لگتی ہے
2026-09-22 14:00:23
1
malikhunyar43
Malik Zada :
لوگ مانگتے ہوں گے خدا سے روز کچھ نیا ایک ہم ہیں جو اپنی محترمہ کے خیالوں سے آگے نہ جا سکے۔👀🥀❤️‍🩹
2026-09-23 12:28:50
1
rehan.malik9654
Rehan Malik :
چراغِ عشق بچھانے کی جلدی کیوں ہے ریحان؟ ابھی روشن ہے زمانہ، ذرا اندھیرا ہونے دو.. 🥺🥺
2026-09-21 20:16:48
1
user373553042
￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴￴ ￴ ￴￴￴ ￴ ￴ :
:اور پھر خدا کا فیصلہ سمجھ کر ہم خوب مسکرائے اپنے نقصان پر
2026-09-26 18:06:37
1
hamxaibrahim49
HAMZA :
اس کی گلی سے ہو کر گزرا جنازہ میرا 🫠 فرشتوں نے یہ لالچ دے کر جان لے لی میرے 🙂
2026-09-22 18:10:05
1
babaaskani00
Baba_Askani_311 :
تری دید کو ترسیں یہ آنکھیں رات دن، تو سامنے آئے تو بھول جائیں سارے غم۔ ❤️
2026-09-29 22:08:48
1
babaaskani00
Baba_Askani_311 :
ہم نے وفا کی، اُس نے عادت سمجھ لی، دل دیا تھا، اُس نے کھلونا سمجھ لیا۔ 💔
2026-09-29 22:07:37
0
shahzeb.khan.tanoli
شاہ زیب خان تنولی 💸 :
ہم ناراض سمجھتے رہے۔۔ 🙌🏻 وہ تنگ تھے ہم سے۔۔۔🥀🌼
2026-09-20 05:13:45
0
To see more videos from user @khan11feb, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About