@hasratali1620: شاہ شمس تبریزی کہتے ہیں کہ؛ عظیم ہیں وہ لوگ جنہوں نے خاموشی کا انتخاب اُس وقت کیا، جب وہ بدترین الفاظ کہنے کے قابل تھے، ہم نے بحث اس لیے نہیں چھوڑی کہ ہمارے پاس کہنے کو کچھ نہیں تھا، بلکہ اس لیے خاموش ہو گئے کہ سامنے والا ہماری بات سمجھنا نہیں، صرف ہمیں غلط ثابت کرنا چاہتا تھا۔ کچھ بحثیں جیت بھی لی جائیں تو دل ہار جاتا ہے، اور کچھ لوگوں کو اپنی سچائی سمجھانے سے بہتر ہوتا ہے کہ خاموشی اختیار کر لی جائے۔ آخر ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا، کبھی کبھی خاموشی ہی بتا دیتی ہے کہ ہم تھک چکے ہیں خود کو اُن لوگوں کے سامنے ثابت کرتے کرتے، جو ہمیں سمجھنے کی نیت ہی نہیں رکھتے تھے۔ 🥲🖤🥀#Missingvibes❤️ #2026 #pageforyou_🔥 #dxb_uae_dubai🇦🇪❤️🇵🇰

“HSRAT”ح س ر ت
“HSRAT”ح س ر ت"
Open In TikTok:
Region: AE
Friday 18 September 2026 21:13:08 GMT
4641
804
1
10

Music

Download

Comments

malikkhurram941
Malik khurram mubarik :
[Big LOL][Big LOL][Big LOL]
2026-09-19 06:07:18
0
To see more videos from user @hasratali1620, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About