*کتنا سکون ہوگا نا۔۔۔ لوگوں سے دور ایک جہاں میں ❤️🩹🫠*
2026-10-08 23:18:08
3
Adil 56 Edit ❤️🩹❤️🔥 :
:@༄ ▄︻┻═┳一عادل علی شاعر 🍁 ࿐:آنسو بھی جاری ہو نگے کفن بھی پہنا دیا ہوگا انتظار تیرا ہو گا جنازہ غیروں نے اٹھا لیا ہوگا⚰️🥀
دے کر تحفہ سفید چادر کا مجھے تیرے شہر سے نکال دیا ہو گا🥺❤️🩹
جب خبر تجھ کو ہو گی اے محبوب تب تک تو لوگوں نے مجھے دفنا دیا ہوگا 💔😭