@nsz.news: 🚨 نارووال: 7 نوجوان مبینہ طور پر ایران میں یرغمال محلہ میراں شاہ حسین کے 7 نوجوان مبینہ طور پر غیر قانونی راستے سے یورپ جانے کی کوشش میں ایران پہنچے، جہاں اہلخانہ کے مطابق انہیں یرغمال بنا کر تشدد کیا جا رہا ہے اور رہائی کے بدلے لاکھوں روپے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ متاثرہ خاندانوں نے حکومت سے فوری نوٹس لے کر نوجوانوں کی بازیابی کے لیے اقدامات کی اپیل کی ہے۔ ⚠️ اہلخانہ کے الزامات کی آزادانہ تصدیق تاحال سامنے نہیں آئی۔ #Narowal #NarowalNews #Shakargarh #Zafarwal #NSZN #NSZNNewsNetwork #HumanTrafficking #MissingYouth #Iran #Pakistan #BreakingNews #LocalNews #NarowalUpdates #NewsAlert