@zawanpakhtoon: مسجد میں دھماکے کرنا، جمعہ کے مقدس اجتماع میں معصوم نمازیوں کا خون بہانا—یہ کون سا جہاد ہے؟ یہ جہاد نہیں، کھلی دہشت گردی اور انسانیت کے خلاف جرم ہے۔ جو امیر اور گروہ نوجوانوں کو دین کے نام پر بے گناہوں کے قتل کی تعلیم دیتے ہیں، انہیں جواب دینا ہوگا کہ قرآن و اسلام میں معصوم جانوں کے قتل کی اجازت کہاں ہے؟ مقدس مقامات کو خون سے رنگنے والے دین کے محافظ نہیں ہو سکتے۔ اسلام امن، عدل اور انسانی جان کی حرمت کا دین ہے؛ دہشت گردی کا نہیں۔ #kohatpoliceline_blast #لکی_مروت #not_posted_for_any_voilation_no_remove_video #bannupolice #forpublicinformation