ماشاءاللہ بات اپ کی بھی پیاری ہے دوستو اور اپ کی بات کو میں ایک بہت ہی سمجھتا ہوں میرے دوست میں سب کا دوست ہوں سب کا ایک جیسا ہوں اور اپ کی بات کا بھی ہمارے دل میں ہماری چاہت ہے وہ چاہت کبھی میں بھول نہیں سکتا وہ محبت جس جس نے محبت مجھے دی ہے میں اس کی محبت کبھی بولا نہیں اور اس کی تعریف ہی کرتا ہوں اور اس کی تعریف ہی کرتا رہوں گا مرتے دم تک کرتا رہوں گا میرے لیے سب دوست پیارے ہیں سب دوستوں کا دوست ہوں میں سب دوستوں کی عزت کرنے والا ہوں اور سب دوستوں کی عزت کرنے والا ہوں ان کی سب دوستوں کی شکر گزار ہوں تو میں اسی لیے تو شکر گزار سب کا کرتا رہا ہوں سب کا کر کے مجھے سکون ائے گا اتنی دیر مجھے سکون نہیں اتا جتنی دیر میں کسی کا شکریہ نہ کروں شکریہ کرتا ہوں سب دوستوں کا کرتا ہوں اسی لیے کرتا ہوں میرے پیارے دوست کسی کے دل میں درد نہ رہے کسی کے دل میں کوئی حسرت نہ رہے میں تو حضرت صاحب کی ایک جیسی شامل کر دی ہے اسی لیے کی ہے میرے لیے سب برابر ہے میرے لیے میرے اس دماغ میں میرے سے ذہن میں اللہ کی کا خوف بھی ہے اور اللہ کے محبوب کا بھی خوف ہے اے اللہ بھی کا بھی اس کے پیارے علی کا اور پیارے حسین کا خون کے صدقوں کے ساتھ ان کی محبتوں کے صدقے کے ساتھ خوف رکھ کر سب پیارے دوستوں کی محبت کو ایک محبت سمجھتا ہوں اور ایک جیسے ہی رشتہ سمجھتا ہوں تو ماشاءاللہ اپ سب دوست اور اب میں یہ جان سے بھی پیارے ہیں اپ اللہ پاک خوش رکھے اباد رکھے اور اپ کے گھر والوں کو بھی اور اپ کو بھی اور اپ کے ساتھ پھر بھی انشاءاللہ بات چلتی رہے گی بات ہوتی رہے گی اور اللہ کی کرم نوازی ہوئی تو اللہ کے رنگ اتی جاتے ہیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ اعلی پاک صدا خوش رکھے