@user4691990722165: برطانیہ اور یورپ میں بسنے والے تمام غیرت مند اور باشعور فرزندان ریاست جموں و کشمیر کے نام اہم پیغام: 20 ستمبر لندن کشمیر پیس مارچ میں اپنی حاضری یقینی بنائیں جیسا کہ آپ کے علم میں ہے ریاست کی حالت اس وقت انتہائی تشویشناک ہے شوکت نواز میر توصیف جرال راجہ افتخار صاحب انجم زمان عوان شبیر اور شہزاد صاحب اس کے علاوہ ہزاروں ہمارے پیارے جبری طور پر لاپتہ ہیں 100 سے زیادہ ہمارے ساتھی شہید اور بہت سے زخمی ہو چکے خوراک کی بندش کے باعث ہمارے لوگوں کو غذائی قلت کا سامنا ہے اس خطے میں جہاں قانون کی برابری انصاف اور اخلاقی اقدار پہلے ہی ختم چکے تھے آج ریاست کے اندر جنگل کے قانون سے بھی بدتر قانون رائج ہے کب کسی کو گرفتار قتل یا جبری طور گمشدہ کرلیا جائے نوجوانوں کے بوڑھے والدین اور رشتہ داروں کو گرفتار اور تشدد کیا جا رہا ہے جس کی نہ ہی آئین اجازت دیتا ہے نہ ہی کوئی دنیا کا قانون اس تمام تر لاقانونیت اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے ذمہ دار یہاں کا حکمران طبقہ ہے جنہوں نے اپنے اقتدار کی خاطر ریاست میں باہر سے فورسز منگوا کر یہاں بدترین دہشتگردی کرائی اس ظلم اور سخت جبر کے حلات میں بھی ہم پچھلے تین ماہ سے زائد اس لا#RightsMovementAJK #viralvideo #1millionviews