@sindh.police942: sindh police zindabad Hyderabad police district ssp shazib snap checking#ShahzaibChachar #SSPHyderabad #SindhPolice #sindhpolicezindabadڈسٹرکٹ پولیس حیدرآباد ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کے احکامات اور ایس پی ہیڈکوارٹر زین رضا بلوچ اور ASP یوٹی ڈاکٹر ورزان علی کی ہدایات پر ایس ایچ او سٹی انسپیکٹر طاہر مغل ، انچارج مددگار 15 سٹی انسپیکٹر راجہ سہیل اور ایس او کینٹ انسپیکٹر سمیع انصاری کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر اسنیپ چیکنگ اور ون ویلنگ کرنے والے رائیڈرز کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کیا گیا۔ پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کی چیکنگ کرتے ہوئے ون ویلنگ کی روک تھام اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے کارروائیاں مزید مؤثر بنانے کا عزم ظاہر کیا حیدرآباد پولیس سوشل میڈیا سیل