مولانا صاحب آپ نے بہت اچھی باتیں کی ہیں بس ایک درخواست یے دیوبند کسی کے مقابلے میں نہیں ہیں وہ صرف انسانوں کو اللہ سے جوڑتے ہیں اور اللہ کے احکامات اور اللہ کے رسولﷺ کی سنت بتاتے ہیں
2026-11-04 19:50:24
56
Malik Abdul Hameed Hammer :
السلام علیکم شاہ صاحب اپ نے بہت اچھا درس دیا ہے اپ نے ہمیں ایک سبق دیا ہے کہ تبلیغ کا شوق کیسے بڑھے اپنا خرچہ اپنا بستر اپنا کھانا لے کر دوسروں کو دعوت دینا بہت بڑی بات ہے جزاک اللہ پیر صاحب اللہ اپ کو جزائے خیر دے بہت خوشی ہوئی اپ نے بہت اچھا بیان کیا جزاک اللہ الخیر
2026-11-04 05:26:56
25
💥M.F.N.🤬🔥💫 :
آقا کے وفادار ہیں علمائے دیوبند
اسلام کے غمخار ہیں علمائے دیوبند 🥰🥰
2026-11-05 04:05:21
10
dr. Ali Hassan🩺 :
@: الحمد اللّٰہ دعوت تبلیغ سے تعلق پر فخر ہے ۔۔۔۔ دعوت تبلیغ زندہ باد
2026-11-04 02:32:46
49
DANISH JHORAR :
دعوت تبلیغ زندہ باد 💕
2026-11-05 03:38:04
8
Al Madad Ya khuda :
Good Shah sab
2026-11-05 02:41:50
0
Naeem mayo 804 :
یاد مولانا نے ماشاءاللہ بہت اچھی بات کی اللہ پاک اس کی لمبی عمر کرے اور دعوت و تبلیغ زندہ باد زندہ باد زندہ باد
2026-11-05 01:57:22
12
user482279010 :
بہت اچھی باتیں کی ہے مولانا صاحب نے
2026-11-05 01:48:10
10
ShahiD Zeb :
ھر کام قربانی مانگتا ھے۔۔۔ کھانا پینا ھی سب کچھ نھیں۔ اور دعوت و تبلیغ والے کسی مسلک کی دعوت نھیں دیتے۔ وہ صرف اللہ اور اسکے رسول صلی اللہُعلیہِ وآلہ وسلم کی مبارک باتیں بیان کرتے ھیں۔ نیکی کے دعوت اور برائ سے منع، خود بھی کرنے کی کوشش اور دوسروں پر بھی محنت ۔۔
2026-11-05 02:25:39
5
مجاہد حسین🌙 :
مولانا صاحب تبلیغی جماعت والے کسی کے مقابلے میں بھی نہیں ہے وہ اللہ کے راستے پہ چلتے ہیں اور لوگوں کو اچھے کام کی دعوت دیتے ہیں ان کا بس یہی مقصد ہے اللہ ہم سب کو اچھے کام کی توفیق عطا فرمائے امین
2026-11-05 04:09:06
5
Usama BANGLANI ✌️ :
مولانا صاحب آپ نے بہت اچھی باتیں کی ہیں بس ایک درخواست یے دیوبند کسی کے مقابلے میں نہیں ہیں وہ صرف انسانوں کو اللہ سے جوڑتے ہیں اور اللہ کے احکامات اور اللہ کے رسولﷺ کی سنت بتاتے ہیں
2026-11-05 02:27:42
6
awan 😍😍🥰🥰🥰 :
دعوت تبلیغ ذندہ باد
2026-11-04 03:24:10
18
user88361819886543 :
دعوت تبلیغ زندہ آباد حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے آور صحابہ کرام رضہ نے تبلیغ کی ❤️
2026-11-04 18:45:06
6
abdulsamad :
دیں کی محنت مقابلے پر نہیں، بلکہ ہر ایک مسلمان کی ذمہ داری ھے
مسلک کی نہیں بلکہ ہر ایک کو اللہ اور اللہ کے پاک پیغمبر علیہ الصلوۃ والسلام، اہلیبیت اطہار علیہ السلام اور اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے ساتھ جوڑنے کی محنت ھے
2026-11-04 17:44:17
6
hafiz Saad khan786 :
دعوت تبلیغ زندہ باد🥰
2026-11-04 02:13:54
17
user423324140537 :
السلام علیکم شاہ صاحب اپ نے بہت اچھا درس دیا ہے اپ نے ہمیں ایک سبق دیا ہے کہ تبلیغ کا شوق کیسے بڑھے اپنا خرچہ اپنا بستر اپنا کھانا لے کر دوسروں کو دعوت دینا بہت بڑی بات ہے جزاک اللہ پیر صاحب اللہ اپ کو جزائے خیر دے بہت خوشی ہوئی اپ نے بہت اچھا بیان کیا جزاک اللہ الخیر
2026-10-18 04:07:53
20
❤️ کلیم ❤️ :
دعوت تبلیغ ذندہ باد ❤️❤️❤️❤️
2026-11-04 22:11:11
7
Basit Khawaja. :
دعوت تبلیغ زندہ باد
2026-10-19 23:05:37
21
قاری ممتاز احمد :
2026-10-19 21:33:00
13
جام،عمران،سرور،ڈمر :
2026-10-19 17:12:38
12
raimehtab3778 :
الحمد اللّٰہ دعوت تبلیغ سے تعلق پر فخر ہے ۔۔۔۔ دعوت تبلیغ زندہ باد
2026-10-20 10:15:46
15
kamrankhan661902 Kamran :
پیر صاحب آپ کے مقابلے پر کوئی نھی ۔ دعوت کا کام سب کی ذمہ داری ھے ۔ ھر انسان اپنے تئیں جو کوشش کرسکتا ھے وہ کرے
2026-11-04 16:00:22
7
Sajjad virk :
الحمدللہ دیوبندی ہان
2026-11-03 12:59:49
5
Muhammad safdar :
ماشاءاللہ تبلیغی جماعت سنت پر عمل کر رہی ہے اللہ شاہ صاحب آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین
2026-10-19 15:41:11
12
ibrahimfaroqi88 :
ماشاءاللہ شاہ آپ کا ہر بیان اچھا ہے اخلاق ہے
2026-11-04 01:25:39
5
To see more videos from user @raykashifkharal54, please go to the Tikwm
homepage.