@adiirajpot1637: رابطہ ہی تو مانگا تھا جان تو نہیں مانگی تھی اتنی سی بات پر چھوڑ دیا یہ کیسی محبت تھی میں سستا لگا تمہیں یا میرا پیار سستا تھا مشکل تمہیں ہوئی بکھر میں گیا میں نے تو انتظار کیا تھا تم نے تو راستہ ہی بدل دیا رابطہ ٹوٹا نہیں توڑا گیا ہے میری ہر رات تمہارے نام ہے تمہارے پاس وقت نہیں تھا میرے پاس تمہارے سوا کچھ نہیں تھا مانگا ہی کیا تھا جو دینا مشکل ہو گیا ایک رابطہ بھی بھاری لگا تمہیں چلو کوئی بات نہیں میں نے تو دل سے چاہا تھا تم نے تو مذاق سمجھا اب نہ گلہ ہے نہ شکایت ہے بس ایک کمی ہے جو تمہارے جانے سے ہے کاش تم سمجھتی رابطہ محبت ہوتا ہے بوجھ نہیں ہوتا تم نے تو بوجھ سمجھا میں نے تو سب کچھ سمجھا تھا اب راتیں جاگتی ہیں یادیں رلاتی ہیں بستر پر بے بسی ہے دل میں اداسی ہے تم کسی اور کی ہو گئی میں یہیں رہ گیا تمہاری خوشی میں خوش ہوں پر دل دکھی ہے رابطہ مانگا تھا وفا نہیں مانگی تھی وقت مانگا تھا پیسہ نہیں مانگا تھا پھر بھی نہ ملا یہ کیسی بے بسی ہے Adii_rajpot کی کہانی ایک ادھورا افسانہ 😓🖤😕...جو کبھی پورا نہ ہو سکا.. #creatorsearchinsights #tiktokvideolikesandviews #fypシ #foryou #1millionviews

꧁•✿᭄AᗪII✿᭄•꧂
꧁•✿᭄AᗪII✿᭄•꧂
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 19 September 2026 01:30:22 GMT
40486
2111
16
322

Music

Download

Comments

shadow_of_sadii
🪐𝑺 :
جا نے والوں کو کیا خبر پیچھے رہ جانے والوں کی کیفیت کے بارے میں۔
2026-09-19 08:46:31
5
egoisthic4
⏤͟͟͞͞ᥫ᭡Chalak Lrkii🤭 :
hyee🥀
2026-09-19 03:01:19
5
zavi.khan83
zavi Khan :
میں نے اس سے ناراض ہو کر بھی دیکھا ہے پر اسے کوئی فرق ہی نہیں پڑتا 🥺
2026-09-19 18:51:03
2
user639096516
ش :
time daina to sab sy mushkil kam h
2026-09-19 15:52:44
2
malikdevel4
⚡️Maan Malik 🥷🏻 :
Caption plz
2026-09-19 17:10:54
1
ra37155
Ahmer Rajput✨ :
😂
2026-09-19 11:39:36
2
ahmadkhalid97
Ahmad Khalid :
🥰🥰🥰
2026-09-19 01:57:04
4
sehar5189
kaneez .e.Fatima ☺️♥️ :
🙂🥀
2026-09-19 17:38:32
1
amjad.gaon
amjad Gaon :
💐💐💐
2026-09-19 11:27:13
2
faisal_mughal324
▄︻デ ̷ب̷ی̷گ̷ ̷══━一 :
🥺🥺🥺
2026-09-19 17:06:08
1
romaisashafiq65
romaisa_shafiq_ :
🥰
2026-09-19 20:57:12
0
To see more videos from user @adiirajpot1637, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About