@ahmadj.1045: بات صرف محبت کی نہیں ہوتی… بات اُس شخص کی ہوتی ہے جسے دل نے اپنا مان لیا ہو۔ پھر چاہے راستے الگ ہو جائیں، فاصلے آ جائیں یا زندگی کسی اور موڑ پر لے جائے، دل کے اندر اُس انسان کی جگہ ویسے ہی رہتی ہے۔ کچھ رشتے نام کے محتاج نہیں ہوتے، نہ اُنہیں دنیا کے سامنے ثابت کرنا پڑتا ہے۔ بس ایک شخص ہوتا ہے جسے دیکھ کر دل کہتا ہے کہ اگر حالات ہمارے حق میں ہوتے، تو شاید ہماری کہانی بھی کچھ اور ہوتی۔" 🥀❤️🩹 #creatorsearchinsights #adviceonrelationships #foryoupage❤️❤️ #brokenheart💔 #emotionalexpressionandfeelings