@my.short.life3: کبھی کبھی انسان زندگی سے نہیں، بس اُن حالات سے تھک جاتا ہے جنہیں وہ ہر روز مسکرا کر سہتا رہا ہو۔ 💔 کاش کوئی یہ سمجھ سکے کہ ہر خاموش شخص ٹھیک نہیں ہوتا، کچھ لوگ بس اپنے اندر کے شور کو دنیا سے چھپانا سیکھ لیتے ہیں۔ اگر تم بھی کبھی ایسے وقت سے گزرے ہو جہاں دل نے کہا ہو کہ بس اب بہت ہو گیا… تو یاد رکھنا، یہ وقت ہمیشہ نہیں رہتا۔ کسی اپنے سے بات کر لینا، کیونکہ کبھی کبھی ایک سچی بات دل کا بوجھ ہلکا کر دیتی ہے۔ #viralvideotiktok #Emotional #sadsong #foryoupage❤️❤️ #foryou