@perdesi_sahab: یا اللہ جی میری امی میری سب سے بڑی نعمت ہے امی جیسی نعمت اس دنیا میں اللہ نے کسی کو نہیں دی یعنی ہمارے پاس اور بھی بہت نعمتیں ہیں لیکن ماں جیسی افضل نعمت اس دنیا جہان میں کہیں نہیں ۔ 🫀🫠🌸#fyp #poetrystatus💔 #unfreezemyacount #foryou #poetry