@ayat_noory: کچھ لوگ رشتوں کو استعمال کرکے پھینک دیتے ہیں، اور کچھ لوگ رشتوں کو لباس کی طرح اوڑھ کر عمر بھر نبھاتے ہیں۔ اس لیے ہر اُس شخص کا موازنہ اُن لوگوں سے مت کیجیے جو آپ کی قدر نہ کر سکے۔ لباس کی اصل اہمیت وہی جانتا ہے جسے اسے سنبھال کر پہننے اور اپنی عزت سمجھ کر رکھنے کی عادت ہو۔ دوسری جانب ہمیں بھی رفو کرنا آ نا چاہیے ۔ جس طرح سے ہم چاہتے ہیں۔ دوسروں کو بھی جزباتی سہارا کی ضرورت ہوتی ہے۔ . . . . . . . #fypシ゚viral #myjouney #contentcreatormotivation