حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب بھی کوئی شخص مجھ پر سلام بھیجتا ہے تو اللہ میری روح لوٹا دیتا ہے حتیٰ کہ میں اس کے سلام کا جواب دیتا ہوں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
مختصر سا درود پاک
🌹*صَلَی اللہُعَلٰی مُحَمَدٍ*🌹
روز کا (10000) دس ہزار بار پڑھے درود پاک
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
2026-09-19 06:42:54
5
To see more videos from user @shahzaib..sialkoti, please go to the Tikwm
homepage.