@jamshed.3821852473349: 🕋❤️🩹 *_صبح بخیر 🌏 🌷_* _اللہ پاک ہمیں دوسروں کے لیے خیر کا باعث بنائے....ہم سے جڑے ہر انسان کو ذہنی، قلبی سکون عطا فرمائے آمین ثم آمیــــــــــــن 💫💐_ _سلامتی ہو آپ پر... اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے.... آپ کے دلوں کو اپنی محبت سے سرسبز رکھے آمین ثم آمیــــــــــــن یا رب العالمین 🌼🪷_#مسجدالحرام_مکه_مکرمه