@broken.heart9834: اللہ جی اس کو بولیں نا وہ مجھے چھوڑ کرنہ جائے مجھے ۔میں نے تو اس کے لیے سب کچھ چھوڑ دیا تھا اپ اس سے بولیں نا کہ مجھے چھوڑ کر نہ جائے 🤌😭😭😭اس نے جیسے کہا تھا میں تو ویسے ہی بن گئی تھی اللہ جی اس کو مجھ پر ترس نہیں ارہا اللہ جی اس نے جو اذیت دی ہے میں اس میں پل پل تڑپ رہی ہوں سسک رہی ہوں 😭😭😭😭اللہ جی اس کو مجھ پر رحم نہیں اتااللہ جی اس کو بولیں نا مجھے نہ چھوڑیں سب لوگ میرا تماشہ بنائیں گے میرا مذاق بنائیں گے مجھ پر ہنسیں گے جس محبت کو میں نے اتنا چاہا وہ مجھے چھوڑ گیا 😭😭😭😭😭😭😭😭😭اس محبت کا مذاق اڑائیں گے اللہ جی اس کو واپس لے ائیں وہ واپس ا جائے اللہ جی اس کو میرا نصیب بنا دے ہمیشہ کے لیے پھر وہ مجھے کبھی بھی چھوڑ کر نہ جائے اللہ جی اپ تو ایسا کر سکتے ہیں نہ اپ تو اپنے انسانوں پر ظلم نہیں کرتے کیونکہ میں نے سنا ہے اپ 70 ماؤں سے بھی زیادہ اپنے بندے سے پیار کرتے ہیں تو اللہ جی مجھے اس اذیت سے نکال دینا اسے ہمیشہ میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے میرا کر دینا اللہ جی اپ تو کر سکتے ہیں نا مجھے بخش دے میرا نصیب بنا دے اسے ہمیشہ کے لیے اللہ جی امین 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲