@hayat1hayat7: اکیلے بیٹھ کر خود سے سوال کریں کہ اگر آپ کے مرنے کے بعد کتنے لوگوں کی زندگیوں پر فرق پڑے گا ؟جن لوگوں کو فرق پڑے گا ؟ ان کا خیال رکھیں باقیوں کی فکر کرنا چھوڑ دیں اور یقین جانیں آپ کی زندگی پر سکون ہو جائے گی ۔ #🍂🥀🤍🌷 #onthisday #foryoupage
Khod Kaa DarD Khod See Ziadaa Koyee Nahi Samaj Saktaa 😞
2026-09-19 05:53:07
2
Sara :
یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ ہمارے نہ ہونے سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا ہے
2026-09-20 04:42:56
1
🪽سیدہ_انعم_زھراء🦋 :
اکیلے بیٹھ کر خود سے سوال کریں کہ آپ کے مرنے کے بعد کتنے لوگوں کی زندگیوں پر فرق پڑے گا؟ جن لوگوں کو فرق پڑے گا ان کا خیال رکھیں!! باقیوں کی فکر کرنا چھوڑدیں… یقین جانیے آپ پائیں گے کہ آپکی زندگی اور موت سے سوائے آپکے اور کسی کو فرق نہیں پڑے گا … اسلیے اپنا خیال رکھیے❤️🔥
2026-09-19 04:43:37
3
Sadqa__Musafry__sham.. :
koi b ni
2026-09-19 06:03:24
1
CH. nabeel gujjar :
hmm
2026-09-19 05:25:14
1
NOME🪶🦋 :
💔🤐
2026-09-19 08:17:59
0
☘️F🫴saith☘️ :
😳😳😳
2026-09-19 05:08:24
1
sKhanmsd :
❤️❤️❤️
2026-09-19 07:16:35
0
jamfaizan616 :
👑👑👑
2026-09-19 05:33:55
1
بلال جٹ جوندہ :
❤️🩹
2026-09-20 09:18:29
0
To see more videos from user @hayat1hayat7, please go to the Tikwm
homepage.