🎥 ٹک ٹاک صرف وقت گزارنے کا نام نہیں، اثر چھوڑنے کا نام ہے۔
ایسی ویڈیوز بنائیں جو کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لائیں، علم میں اضافہ کریں، اخلاق سکھائیں اور معاشرے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوں۔
یاد رکھیں! ہماری ایک ویڈیو کسی نوجوان کو سنوار بھی سکتی ہے اور بگاڑ بھی سکتی ہے۔ ❤️آئیں، ایسی نسل بنائیں جسے ہماری ویڈیوز پر فخر ہو، شرمندگی نہیں۔ 🌹