@muhammad.asim9932: ایک بڑی ہی انٹرسٹنگ خبر ہے اور یہ انٹرسٹنگ خبر ہے خیبرپختونخوا کے جو اسپیکر اسمبلی ہیں بابر سلیم سواتی ان کے حوالے سے بابر سلیم سواتی کو ایک اہم اعزاز حاصل ہوا ہے ٹھیک ہے جی اور وہ اعزاز یہ ہے کہ انہوں نے ایک ایوارڈ جیتا ہے اور وہ ایوارڈ لینے کے لیے انہیں جنوبی افریقہ جانا تھا وہ وہاں پر نہیں جا سکے اب ذرا غور سے سنیے گا کہ معاملہ کیا ہے جنوبی افریقہ میں ہونے والی کامن ویلتھ پارلیمانی کانفرنس میں بابر سلیم سواتی کو برابری اور مختلف طبقات کی نمائندگی کے لیے ایوارڈ دیا گیا یہ ایوارڈ خیبر پختونخوا اسمبلی میں کیے گئے اچھے انتظامی اقدامات خواتین، بچوں، اقلیتوں پانی اور صفائی کی مثال کے لیے الگ الگ پارلیمانی کمیٹیاں بنانے پر دیا گیا مزید سنیں تفصیل کیساتھ 🇵🇰🏆🚨🛑‼️🔥 #خیبرپختونخوا_صوبائی_اسمبلی_اسپیکر #بابر_سلیم_سواتی_نے_ایک_ایوارڈ_جیتا #بابر_سلیم_سواتی_کا_پاسپورٹ_بلاک_ہے #منظر_نامہ_ایاز_احمد #TikTokCreatorSearchInsightsIncentive