@khattakaan786: کوہاٹ پولیس لائنز میں اہم پیش رفت! ایس ایس جی کمانڈوز کا ہیلی کاپٹر سرچ آپریشن کے لیے کوہاٹ پولیس لائنز پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن کے لیے خصوصی ٹیمیں اور ہیلی کاپٹر کوہات پولیس لائنز میں موجود ہیں، جہاں سے آپریشن کی تیاری کی جا رہی ہے۔ علاقے میں سیکیورٹی کے انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں، جبکہ سرچ آپریشن سے متعلق مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔