@babaggklyami: روزانہ حدیث کلینڈر اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸 صبح بخیر 🌸 آپ کی ہر صبح پُرامن، روشن اور خوشیوں بھری ہو۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں ترقی، خوشحالی، عزت اور کامیابی کے نئے مواقع عطا فرمائے۔ 🤲✨ آپ کی زندگی ہمیشہ محبت، سکون اور خوشیوں سے معمور رہے۔ اللّٰہ آپ کے ہر دن کو گزشتہ دن سے بہتر فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین #creatorsearchinsights #خوشبوئے_باباجی_کلیامیؒ